the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر بھٹی وکرمارکا نے کہا کہ دیہاتوں میں صفائی کے انتظامات کیلئے بجٹ میں فنڈس الاٹ نہیں کئے گئے ہیں اور حکومت اس شعبہ سے لاپرواہی کا مظاہرہ کررہی ہے ۔انہوں نے ضلع



کھمم کے مدھیرا منڈل کے چنا بوجی ریڈی پالم علاقہ میں ڈینگی بخار کے متاثرین سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی عیادت کی ۔انہوں نے کہا کہ صفائی کے ناقص انتظامات کے تحت اس علاقہ میں 20 افراد کی ڈینگی سے موت ہوگئی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.